پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس چیلنج: سپریم کورٹ میں درخواست دائر
سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کی آئینی حیثیت پر بحث
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ چوہدری احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ ترمیمی آرڈیننس کو آئین سے متصادم قرار دیا جائے۔ آرڈیننس کے تحت ہونے والے تمام اقدامات کو کالعدم قرار دیا جائے۔ درخواست پر فیصلے تک پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کو معطل کیا جائے۔ آرڈیننس کا اجراء پارلیمانی جمہوریت کے خلاف ہے، ۔ سپریم کورٹ بھی قرار دے چکی کہ آرڈیننس صرف ہنگامی حالات میں ہی جاری ہوسکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سپریم کورٹ
جمہوریت
سپریم کورٹ میں چیلنج
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس
چوہدری احتشام الحق ایڈووکیٹ
ہنگامی حالات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.