طویل لوڈ شیڈنگ کے پیچھے آئی پی پیز کا ہاتھ: حقائق سامنے آگئے
طویل لوڈ شیڈنگ کے پیچھے آئی پی پیز کا ہاتھ: حقائق سامنے آگئے
ملک میں طویل لوڈ شیڈنگ کے پیچھے بھی آئی پی پیز کا ہاتھ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی جانب سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچانے اور دھوکا دہی کے مزید حقائق منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق مئی اور جون میں طویل لوڈ شیڈنگ کے پیچھے آئی پی پیز کا ہاتھ نکل آیا۔ گزشتہ مالی سال4 ہزار751 میگا واٹ کے 9 آئی پی پیز تقریباً بند رہے ۔ مگر انہیں اربوں روپے کی رقم کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں ادا کردی گئی۔ آئی پی پیز نے کم پیداوار کے باوجود 313 ارب روپے کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں لیے۔ زیرجائزہ عرصے کے دوران 1200 میگاواٹ کی صلاحیت کی حامل حب پاورکمپنی کی پیداوار بھی صفر رہی۔ ، صفر پیداوار کے باجود حب پاور 22 ارب روپے سے زائد کپیسٹی پیمنٹ لے لی۔ حب پاور کو صفر پیداوار پر 2 سالوں میں 43 ارب سے زائد کپیسٹی پیمنٹ دی گئی۔ دوسری جانب 1249 میگاواٹ صلاحیت کی چائنہ پاور حب کمپنی کی پیداوار بھی 4.5 فیصد رہی، صرف 4.5 فیصد پیداوار پر چائنہ پاور حب کمپنی نے 139 ارب روپے لے لیے، صرف 7.2 فیصد پیداوار پر پورٹ قاسم الیکٹرک نے 103 ارب کی کپیسٹی لے لی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
میگاواٹ
کیپسٹی پیمنٹس
آئی پی پیز کا ہاتھ
انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز
حقائق منظر عام پر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.