پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی
قومی ایئرلائن کی نجکاری کی تاریخ سامنے آ گئی
پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی قومی ایئرلائن ( پی آئی اے ) کی نجکاری کیلئے بولی کی تیاریاں عروج پر ہے۔ 6 کمپنیاں یکم اکتوبر کو پی آئی اے کی بولی لگائیں گی۔ چیئرمین کمیٹی فاروق ستار کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ تمام اداروں میں سے پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو رہی ہے۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ یکم اکتوبر کو پی آئی اے کی نجکاری کی بولی ہونے جا رہی ہے۔ ہم کوشش کریں گے کہ قومی ایئرلائن کی بولی کو لائیو دیکھ سکیں۔ علیم خان سےگزارش کریں گے بولی دیکھنے کے انتظامات کریں۔ چیئرمین کمیٹی نے بتایا کہ میٹنگ قومی ایئرلائن کو الوداع کہنے کی آخری میٹنگ ہوگی، 6کمپنیاں یکم اکتوبر کو بولی لگائیں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی آئی اے کی نجکاری
قومی ایئرلائن
پی آئی اے کی بولی
چیئرمین کمیٹی
فاروق ستار
علیم خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.