ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
حکومت کی کوششوں سے بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ: محمد اورنگزیب
ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے،محمداورنگزیب وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کےاعتمادمیں اضافہ ہوا ہے۔ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہا ہے۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ حکومت کی کوششوں سے پالیسی ریٹ کم ہورہا ہے۔ مہنگائی کی شرح میں کمی آئی، حکومتی اقدامات سے مہنگائی کی شرح میں کمی آرہی ہے۔ سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ نجی شعبہ ملکی معیشت کو ترقی دینے کی صلاحیت رکھتاہے۔ سی پیک فیز 2 کا آغاز ہونے جارہا ہے، سی پیک فیزون انفرا اسٹرکچر کی تیاری پرمشتمل ہے، انہوں نے مزید کہا کہ معاشی استحکام کیلئے مضبوط بنیاد قائم کی گئی۔ امید ہے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نئے پروگرام کی منظوری دے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
ملکی معیشت
سرمایہ کاروں
،محمداورنگزیب
بیرونی سرمایہ کاری
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
مہنگائی کی شرح میں کمی
نجی شعبہ
سی پیک فیز 2
تبصرے
Please keep the discussion respectful.