رانا ثناء اللہ: سپریم کورٹ نے آئین اپنے قبضے میں لے لیا

رانا ثناء اللہ: سپریم کورٹ نے آئین اپنے قبضے میں لے لیا

سپریم کورٹ آئین دوبارہ لکھ رہی ہے، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

سپریم کورٹ نے آئین اپنے قبضے میں لے کر دوبارہ لکھنا شروع کر دیا ہے، رانا ثناء اللہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئین اپنے قبضے میں لے لیا ہے اور آئین دوبارہ لکھنا شروع کر دیا ہے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وکلا تنظیموں اور بارز میں آئینی عدالت سے متعلق مشاورت ہو رہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو آج کراچی بار گئے تھے ۔ جبکہ کچھ دن پہلے اسلام آبادبار بھی گئے تھے، وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان کوئی مقابلہ نہیں ہورہا۔ میثاق جمہوریت میں آئینی عدالت کے قیام کی بات شامل تھی۔ اچھی بات ہے کہ اب آئینی عدالت کے قیام کیلئے کام ہو رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.