"سندھ کے خیرپور میں نئے گیس کے ذخائر دریافت"
"نئے گیس کے ذخائر: سندھ کے ضلع خیرپور میں اہم پیشرفت"
سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے نئے ذخائر دریافت آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور میں گیس کے ذخائر دریافت کئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گیس ساون سائوتھ بلاک کے اکھیڑو ون کنویں سے دریافت ہوئی،۔ کنویں سے یومیہ ایک کروڑ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہوگی۔ اوجی ڈی سی ایل کے مطابق کنواں یونائیٹڈ انرجی پاکستان،اوجی ڈی سی اور وفاقی و سندھ حکومت کی مشترکہ ملکیت ہے۔ او جی ڈی سی نے اسٹاک ایکسچینج کولکھے گئے خط میں کہا کہ کنواں کی کھدائی جون 2015 میں شروع کی گئی تھی کنویں کی۔ دریافت سے ملکی گیس ذخائرمیں اضافہ ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.