جعلی خبریں روکنے کے لیے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے" : "صدر زرداری
"جعلی خبریں اور اخبارات: صدر زرداری کی اہمیت پر روشنی"
جعلی خبریں روکنےکیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے، صدر صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات اور جعلی خبریں روکنےکے لیے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے۔ نیشنل نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پراپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ اخبارات کے قارئین کے عالمی دن پر آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی کومبارکباد دیتا ہوں۔ اخبارات سیاسی شعوربڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اخبارات شہریوں کو ان کےحقوق اور ذمہ داریوں سے آگاہ کرتے ہیں ۔ جبکہ یہ خبریں فراہم کرنے کا ایک اہم ذریعہ بھی ہیں۔ صدر آصف زرداری نے کہا کہ اس خاص موقع پرگزارش ہے کہ اخبارات معاشرےمیں اخلاقی اورجمہوری اقدارکوفروغ دیں۔ اخبارات کو برداشت، رواداری، بین المذاہب ہم آہنگی، حب الوطنی کوفروغ دینا چاہیے۔ اور اہم مسائل پر لوگوں کی رہنمائی اور آگاہی میں تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
India
latest news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
صدر مملکت آصف علی زرداری
صدر
نیشنل نیوز پیپرریڈرشپ ڈے
جعلی خبریں
تیز رفتار ڈیجیٹل دور
صدر آصف زرداری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.