معیشت سمیت پورا نظام ڈول رہا ہے": "عمران خان
"پورا نظام ڈول رہا ہے: عمران خان کی تشویش"
معیشت سمیت پورا نظام ڈول رہا ہے، عمران خان بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اس وقت سپریم کورٹ اور معیشت سمیت پورا نظام ڈول رہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ حکومت ملک کا بیڑا غرق کرنے کے بعد اب سپریم کورٹ کو تباہ کررہی ہے۔ یہ چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز بھی تابع ہوجائیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ 8 فروری کے انتخابات کو پوری دنیا نے فراڈ الیکشن کہا، 9 مئی واقعات میں آگ انہوں نے خود لگائی۔ یہ چاہتے ہیں پی ٹی آئی کسی بھی طرح سے اوپرنہ آئے۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کا کام بنیادی حقوق کا تحفظ کرنا ہوتا ہے۔ کل سے جو ہورہا ہے واضح ہے، چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر ایک ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کو پتہ ہے اس پر آرٹیکل 6 لگے گا اسی لیے وہ الیکشن فراڈ کو دبا رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
سپریم کورٹ
پی ٹی آئی
چیف جسٹس
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
معیشت
بانی چیئرمین تحریک انصاف
چیف الیکشن کمشنر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.