بجلی کی قیمت میں 2 سے ڈھائی روپے کمی ہوگی": "وفاقی وزیر توانائی
"بجلی کی قیمت میں کمی: آئی پی پیز کے خلاف وفاقی وزیر کا مؤقف"
بجلی کی قیمت 2سے ڈھائی روپےکمی ہوگی: اویس لغاری وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز چلانے والے اگر اچھے پیسے کما چکے ہیں۔ تو انھیں اب بزنس کو خیرباد کر دینا چاہئے،5آئی پی پیز کو کہہ دیا ہے کہ حکومت کو آپ سے بجلی نہیں چاہئیے۔ ہم آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ بھی کرائیں گے،بہت جلد بجلی کی پیداواری قیمت میں 2سے ڈھائی روپےکمی ہوگی۔ آئی بی اے کراچی میں پاورریفارمزراؤنڈ ٹیبل کانفرنس سےوفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری کاخطاب کررہے تھے کہ لائٹ چلی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ لوڈشیڈنگ غیرقانونی ہے لیکن لوڈشیڈنگ کرنا پڑ جاتی ہے،اورہم نے لوڈشیڈنگ کوقبول بھی کرلیا ہے۔ ہمارے یہاں اکنامک لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے،جن فیڈرز سے ریکوری نہیں ہوتی تووہاں لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے۔ کے الیکٹرک بھی جہاں نقصانات زیادہ ہیں وہاں 18 سے 20 گھنٹےکی لوڈ شیڈنگ کرتی ہے، ۔ پاور سیکٹر میں اصلاحات کرنے سے ٹیرف میں 10 سے 12 روپے فی یونٹ کمی آسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.