پاکستان کی فارما کمپنیوں نے دنیا میں نام بنایا": "یوسف رضا گیلانی
"یوسف رضا گیلانی کا خطاب: پاکستان کی فارما کمپنیوں کا عالمی مقام"
پاکستان کی فارما کمپنیوں نے دنیا میں نام بنایا،یوسف رضا چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی فارما کمپنیوں نے پاکستان کا دنیا میں بہترین نام بنایا۔ یوسف رضا گیلانی نے ساتویں پاکستان فارما سمٹ اینڈ ایوارڈز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارما سوٹیکل انڈسٹری نے کرونا میں بھی بہترین کام کیا تھا۔ پاکستان میں فارما سوٹیکل کمپنیوں نے پاکستان کو معاشی طور پر بہت فائدہ پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی فارما کمپنیوں نے پاکستان کا دنیا میں بہترین نام بنایا۔ فارما سیوٹیکل انڈسٹری پاکستان میں بہت چھوٹی ہے۔ لیکن یہ گلوبل دنیا سے بہتر ایکسپورٹ کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فارما سیوٹیکل کمپنیاں دیگر پراڈکٹس بھی بنا رہی ہیں۔ پاکستانی معیشت میں فارما سیوٹیکل کا بہت اہم کردار ہے،۔ ہمیں جدت اور پارٹنرشپ میں انویسٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
یوسف رضا گیلانی
یوسف رضا
پاکستان کی فارما کمپنیوں
فارما سیوٹیکل انڈسٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.