"ایشیائی ترقیاتی بینک: پاکستان میں معاشی بہتری کا امکان"
"پاکستان میں معاشی بہتری: ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ"
پاکستان میں معاشی بہتری کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام کے تحت اصلاحات کے نتیجے میں پاکستان میں مہنگائی کم ہوئی ہے۔ اور معاشی ترقی میں اضافے کا امکان ہے۔ ستمبر کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے جاری آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا کہ مالی سال 24 -2023 میں پاکستان کی شرح نمو 2.4 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ جبکہ گزشتہ سال آئی ایم ایف کی طرف سے فراہم کیے گئے 3 ارب ڈالر کے قلیل مدتی قرض نے ملکی میں معاشی استحکام لانے میں مدد کی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں سال جولائی میں تین سالہ 7 ارب ڈالر کے امدادی پیکج کا معاہدے طے پایا تھا۔ ، جبکہ قرض کی باضابطہ منظوری کے لیے فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا ۔ جس کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پُر امید ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیر اعظم
شہباز شریف
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف
ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان اور آئی ایم ایف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.