"سعودی ریال کی قیمت میں 23 پیسے کی کمی"
"اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت: اہم تبدیلیاں"
سعودی ریال کی قیمت میں بڑی کمی اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال 73.85روپے پر خریدا اور 74.40 روپے پر بیچا جاتا رہا ۔ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں 23 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد سعودی ریال73.85روپے پر خریدا جاتا رہا ۔ جبکہ گزشتہ روز ریال 74.08روپے پر بند ہوا ۔ 1000 سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں تقریباً 73ہزار850 روپے کے برابر ہوں گے۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ 27 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ جس کے باعث سعودی ریال کی پاکستانی روپے میں قدر صارفین کی توجہ کا مرکز رہتی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
سعودی عرب
اوپن مارکیٹ
سعودی ریال
پاکستانی روزگار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.