اقوام متحدہ کی اسرائیل کے فلسطین پر قبضے کیخلاف قرار داد کی حمایت
اسرائیل کو فلسطینی سرزمین خالی کرنے کا مطالبہ: اقوام متحدہ کی قرار داد
اقوام متحدہ کی اسرائیل کے فلسطین پر قبضے کیخلاف قرار داد کی حمایت اقوام متحدہ نے اسرائیل کے فلسطین پر قبضے کیخلاف قرار داد کی حمایت کردی،بھارت نے ووٹنگ سے انکار کردیا۔ بہت سےممالک نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) کی قرارداد کی حمایت کی ہے۔ قرارداد میں اسرائیل کو ایک سال میں مقبوضہ فلسطینی سرزمین خالی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بھارت نے قرار داد کے حق میں ووٹنگ سے اجتناب کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو قریبی دوست شمار کرتے ہیں۔ مسلمانوں کے طرف بی جے پی کی پالیسیاں اور اسرائیلی حملوں کی حمایت ایک دانستہ حکمت عملی ہے۔ جس کا مقصد مسلمانوں کو نقصان پہنچانا ہے،بھارت کا اجتناب غیر جانبداری نہیں ہیں بلکہ بزدلی کی علامت ہے۔ جو اپنے نئے بہترین دوست اسرائیل کو ناراض کرنے سے ڈرتا ہے۔ لیکن عالمی انصاف اور انسانی حقوق کی پاسداری کرنے کا بہانہ کرتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
اسرائیل
اقوام متحدہ
فلسطین
مقبوضہ فلسطینی
سرزمین خالی
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو
ہندوستانی ہم منصب
نریندر مودی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.