حکومتی کشتی ڈوبے یا تیرے، ہم ساتھ ہیں: گورنر پنجاب
وائس چانسلرز کی تعیناتی: گورنر پنجاب کا مؤقف
حکومتی کشتی ڈوبے یا تیرے، ہم ساتھ ہیں، گورنر پنجاب گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ حکومتی کشتی ڈوبے یا تیرے، ہم ان کے ساتھ ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواہش ہے قابل لوگ وائس چانسلرزتعینات ہوں،۔ وائس چانسلرز کی تعیناتی پر میراکوئی جھگڑانہیں۔ سردارسلیم حیدرکا کہنا ہے کہ سمری میں لکھا جولوگ ہیں ان پرالزامات ہیں۔ سمری میں لکھ دیا، بحیثیت چانسلرکسی کا نام لینا اچھا نہیں لگتا، حکومتی کشتی ڈوبے یا تیرے، ہم ان کے ساتھ ہیں۔ گورنرپنجاب نے کہا کہ آئینی ترمیم پرپیپلزپارٹی کا مؤقف واضح ہے۔ وائس چانسلروہ ہوں جوبچوں کو ایک قوم بناسکیں۔ میری کوئی خواہش نہیں، میں کسی کونہیں لگاناچاہتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
گورنر پنجاب
سردار سلیم حیدر
حکومتی کشتی
وائس چانسلرز کی تعیناتی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.