گورننس میں بہتری سے ہی محکمے متحرک ہوں گے: سرفراز بگٹی
گورننس میں بہتری: سرفراز بگٹی کا عوامی مسائل کے حل کا عزم
گورننس میں بہتری سے ہی محکمے متحرک ہونگے، سرفراز بگٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ گورننس میں بہتری سے ہی محکمے متحرک ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ژوب میں قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مسائل کا پائیدار حل چاہتے ہیں۔ صوبے کے ہر ضلع میں جاکر عوامی مسائل کا ذاتی طور پر جائزہ لوں گا۔ انہوں نے کہا کہ بحالی امن کیلئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ قبائلی عمائدین اور عوام کا تعاون باعث ستائش ہے۔ عوامی مسائل کا احساس ہے، گورننس میں بہتری سے ہی محکمے متحرک ہوں گے۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ انتظامی افسران اپنی تمام تر صلاحیتیں عوامی مسائل کے حل پر مرکوز رکھیں۔ مقامی مسائل مقامی سطح پر حل کیے جائیں، عوام کو لمبے چوڑے طریقہ کار میں انتظار نہ کرایا جائے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بلوچستان میں حکومت، تمام سیکیورٹی فورسز اور عوام مل کر امن کی شمیں روشن کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
سرفراز بگٹی
گورننس
وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
عوامی مسائل
عوامی مسائل کا پائیدار حل
تمام سیکیورٹی فورسز
شمیں روشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.