پی ٹی آئی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات: آئینی ترامیم پر گفتگو
پی ٹی آئی اور جے یو آئی(ف) کی ملاقات: آئینی ترامیم کا مسودہ زیر بحث
پی ٹی آئی رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترامیم پر مشاورت آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت کے لیے پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں سلمان اکرم راجا اور حامد رضا نے سربراہ جے یو آئی(ف) مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جے یو آئی(ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ بھی موجود تھے جس میں آئینی ترامیم کے مسودے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ فضل الرحمٰن نے حکومت کو ووٹ دینے پر کسی قسم کی آمادگی ظاہر نہیں کی ہے۔ اس موقع پر صاحبزادہ حامد رضا نے میڈیا کو بتایا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے دو ٹوک انداز میں کہا ہے کہ وہ عوام کے خلاف کسی اقدام کا حصہ نہیں بنیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پی ٹی آئی رہنماؤں
آئینی ترامیم
مولانا فضل الرحمن
آئینی ترامیم کے مسودے
سلمان اکرم راجا
فضل الرحمٰن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.