بھاری بلوں کا بوجھ سہتے عوام کو ریلیف: نیپرا نے درخواست پر سماعت مکمل کی
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف: نیپرا کی سماعت مکمل، 7 ارب کا ریلیف ممکن
بھاری بلوں کا بوجھ سہتے عوام کو معمولی ریلیف ملنے کا امکان بجلی کے بھاری بلوں کا بوجھ سہتے عوام کو معمولی سا ریلیف ملنے کا امکان پیدا ہوگیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا ) نے ایک ماہ کے لئے بجلی 57 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی ۔ نیپرا اتھارٹی اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد درخواست پر فیصلہ کرے گی ۔ درخواست منظور ہونے کی صورت میں صارفین کو 7 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بھاری بلوں کا بوجھ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
صارفین کو 7 ارب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.