"لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نیا سیکرٹری دفاع تعینات: مکمل تفصیلات"

"لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نیا سیکرٹری دفاع تعینات: مکمل تفصیلات"

"نئے سیکرٹری دفاع: لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی تعیناتی"

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو نیا سیکرٹری دفاع تعینات کردیا گیا لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو نیا سیکرٹری دفاع تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی تعیناتی 2 سال 3 ماہ کے لئے ہوگی۔ نئے سیکرٹری دفاع لیفٹننٹ جنرل محمد علی یکم اکتوبر کو اپنا منصب سنبھالیں گے۔ لیفٹینٹ جنرل محمد علی کی تقرری 31 دسمبر 2026ء تک کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.