"عدالتی فیصلے پر تاخیر کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں: نظرثانی درخواست کی تفصیلات"
"عدالتی فیصلے پر تاخیر: الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست"
عدالتی فیصلے پر تاخیر کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں، نظرثانی درخواست \ نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت کو بھی چیلنج کر دیا۔ نظرثانی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ عدالتی فیصلے پر تاخیر کا ذمہ دار الیکشن کمیشن نہیں۔ 12 جولائی کے فیصلے کی وضاحت 25 جولائی کو دائر کی اور سپریم کورٹ نے 14 ستمبر کو وضاحت کا آرڈر جاری کیا۔ درخواست گزار کےمطابق وضاحت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے 14 ستمبر کو آرڈر جاری کیا۔ عدالت نے تحریک انصاف کو جواب کیلئے کب نوٹس جاری کیا؟ پی ٹی آئی کی دستاویز پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری ہوا نہ جواب مانگا گیا۔ ،وضاحت کیلئےالیکشن کمیشن کی درخواست پر پارلیمنٹ نے نیا قانون بنادیا۔ الیکشن کمیشن نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ سے 14 ستمبر کے وضاحت پر نظرثانی کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
سپریم کورٹ
الیکشن کمیشن
عدالتی فیصلے
نظرثانی درخواست
نوٹس جاری کیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.