"پی آئی اے کی نیلامی کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع: نئے معاہدے کی تفصیلات"
"پی آئی اے کی نیلامی: نئی تاریخوں اور پیشگی رقم کے بارے میں اہم معلومات"
پی آئی اے کی نیلامی کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع نجکاری کمیشن نے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے ) کی نیلامی کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ نجکاری کمیشن کی جانب سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بڈنگ کی تاریخ میں توسیع کر کے 31 اکتوبر کر دی گئی ہے۔ جبکہ معاہدے کے مسودے پر دستخط کی نئی تاریخ 25 اکتوبر مقرر ہے ۔ کمیشن کے مطابق نیلامی کیلئے پیشگی رقم 28 اکتوبر تک جمع کرائی جا سکتی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پیشگی رقم 27 ستمبر تک جمع کروانی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.