"عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ: نئی پیشگوئیاں"
"پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ: پاکستانی مارکیٹ میں ممکنہ تبدیلیاں"
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ملکی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ریلیف کا امکان ہے۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت برقرار رکھے جانے یا معمولی ریلیف دیے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 15 پیسے فی لیٹر تک سستے ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئندہ 15 روز کیلئے مٹی کا تیل 3 روپے 30 پیسے تک سستا ہو سکتا ہے ۔ جبکہ یکم اکتوبر سے لائٹ ڈیزل آئل فی لیٹر 90 پیسے تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کے تناسب سے اوگرا 30 ستمبر کو کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عالمی مارکیٹ
پیٹرولیم مصنوعات
لائٹ ڈیزل آئل
مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت برقرار
قیمتوں کا تعین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.