"حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل: بجلی بلوں کی کمی کی کوشش"
"حکومت اور آئی پی پیز کے مذاکرات: بجلی بلوں سے جان چھڑانے کے لیے نئی حکمت عملی"
حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل بھاری بھرکم بجلی بلوں سے جان چھڑانے کا حکومتی مشن جاری۔ وفاقی حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز مالکان کی اکثریت نے معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے آمادگی کا اظہارکیا ہے۔ جبکہ کچھ مالکان نظر ثانی کیلئے تیار بھی نہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حکومت کا نظرثانی کیلئے تیار نہ ہونے والے آئی پی پیز کیلئے سخت مؤقف اختیار کرنے کا فیصلہ۔ جبکہ معاون خصوصی محمد علی کی سربراہی میں ٹاسک فورس کا معاملہ پر کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بعض پاور پلانٹس نے بات چیت کے ذریعے نظر ثانی پر آمادگی کی یقین دہانی کروائی ہے۔ آئی پی پیز مالکان کے ساتھ ٹاسک فورس کے مزاکرات مرحلہ وار کئے جارہے۔ ذرائع نے کہا کہ کچھ آئی پی پیز کی جانب سے ہیٹ ریٹ آڈٹ پر تحفظات کا اظہار بھی سامنے آیا۔ ابتدائی طور پر حکومت ایک سے 2 روپے فی یونٹ تک قیمت میں کمی کیلئے کوشاں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
آئی پی پیز
مذاکرات
بھاری بھرکم بجلی بلوں
وفاقی حکومت اور آئی پی پیز
نظر ثانی
آئی پی پیز مالکان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.