"شمالی وزیرستان میں ہلاک دہشتگردوں کے افغان شناختی کارڈ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی"
"افغان شناختی کارڈ برآمد: شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی حقیقت سامنے آئی"
شمالی وزیرستان ‘ ہلاک دہشتگردوں سے افغان شناختی کارڈ برآمد شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل تھے۔ جس کے ثبوت بھی مل گئے ہیں۔شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد مارے گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں افغان خارجی دہشتگرد جلال ولد نعمت اللہ بھی شامل تھا۔ ہلاک دہشتگرد جلال سے افغان شناختی کارڈ برآمد ہوا، دوسرے ہلاک خارجی سیف اللہ ولد دین فراز کا تعلق فتنتہ الخوراج کے گل بہادر گروپ سے ہے۔ خارجی سیف اللہ سے برآمد ہونے والا افغان عبوری حکومت کا جاری کردہ اسلحہ رکھنے کااجازت نامہ ظاہر کرتا ہے کہ سیف اللہ ولد دین فراز کو افغانستان میں ہتھیار سمیت مکمل آزادی حاصل تھی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک کیا تھا ۔ جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
دہشتگردوں
سکیورٹی فورسز
شمالی وزیرستان
افغان خارجی دہشتگرد
فتنتہ الخوراج +
تبصرے
Please keep the discussion respectful.