صدر منتخب ہوا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کروں گا" : "ڈونلڈ ٹرمپ
"سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق بڑی پیشکش"
صدر منتخب ہوا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ سابق امریکی صدر و ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کروں گا۔ نیویارک میں پریس کانفرنس کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ صدر منتخب ہوا تو ایران کے ساتھ معاہدہ کروں گا ۔ جس کا مقصد ایران کے ساتھ دشمنی کو ختم کرنا ہے۔ تاہم ٹرمپ نےیہ نہیں بتایاکہ وہ ایران کےساتھ کس قسم کامعاہدہ کریں گے۔ سابق امریکی صدر نے مزید کہا کہ یوکرینی صدرروس سےمعاہدہ کرکےجنگ سےبچ سکتےتھے۔ روسی صدرکےساتھ بدترین معاہدہ بھی یوکرین کی موجودہ تباہی سےبہترتھا۔ یوکرینی صدرنےاپنےہاتھوں سےاپنےعوام کامستقبل تاریک اورملک تباہ کرلیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یوکرینی صدرمرنےوالےعوام اورجنگ میں تباہ ہونےوالےشہروں اورقصبوں کوواپس نہیں لاسکتے۔ ہم ایک ایسے شخص کواربوں ڈالردیناجاری رکھےہوئےہیں جس نےاپناملک تباہ کرلیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر
روس
صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ
یوکرینی صدر
عوام کامستقبل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.