"افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت: وزیر دفاع خواجہ آصف"
"پاکستان کے خلاف افغانستان کی سرزمین سے جارحیت کے سنگین نتائج: خواجہ آصف"
'افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے: وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف کھلی جارحیت ہورہی ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں خون خرابہ کرنے والوں کی پناہ گاہیں افغانستان میں بھی ہیں۔ اوروہاں سے پاکستان میں بھی ان لوگوں کو پناہ گاہیں میسر کی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ اور پارلیمنٹ میں ڈیڈلاک ختم نہ ہوا تو اس کا نتیجہ آئینی میلٹ ڈاؤن ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کو مذاکرات میں دلچسپی نہیں ہے تو ہمیں بھی کوئی پریشانی نہیں۔ واضح رہے کہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں افغان باشندے بھی شامل تھے جس کے ثبوت بھی مل گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.