"مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم درست نہیں ہوگی: رانا ثنا اللہ"
"رانا ثنا اللہ: مولانا فضل الرحمان کے بغیر آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنا مناسب نہیں"
مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنا درست نہ ہوگا: رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت مولانا فضل الرحمان کو چھوڑ کر آئینی ترمیم کیلئے ارکان پورے کر بھی لے تو یہ درست نہ ہوگا۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت قانون میں جو ترامیم کرنے جا رہی ہے اس میں مولانا کو ضرور آن بورڈ لینا چاہیے۔ واضح رہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا وفد جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ سے ملاقات کیلئے ان رہائش گاہ پہنچا تھا۔ ، پی پی پی وفد نے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان کو اپنی ترامیم لانے کی تجویز دی تھی۔ اس سے پہلے دو روز قبل پاکستان تحریک انصاف کا وفد بھی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے پہنچا تھا۔ ملاقات میں مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے، پارلیمان میں اشتراک اور پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر مشاورت ہوئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.