شمالی وزیرستان ہیلی کاپٹر حادثہ: 6 افراد کی جانیں ضائع
شمالی وزیرستان ہیلی کاپٹر حادثہ: تکنیکی وجوہات اور متاثرین کی حالت
شمالی وزیرستان‘ غیرملکیوں کو لیجانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ترجمان ماڑی پیٹرولیم کے مطابق ایم آئی،8 ہیلی کاپٹر کو انجن فیل ہونےکی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ہیلی کاپٹر میں 3 غیر ملکی پائلٹ سمیت 14 مسافر سوار تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر شیوا وزیرستان بلاک میں پرسنل ٹرانسپورٹیشن فراہم کررہا تھا۔ پاک فوج اور دیگر اداروں کی امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ زخمی ہونے والے افراد کو قریبی ہسپتال میں منتقل کیا جا رہا ہے۔ ترجمان ماڑی پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر شمالی وزیرستان میں پرواز کے دوران ایک آئل فیلڈ کے قریب گرکرتباہ ہوا،۔ حادثہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر پیش آیا۔ حادثے میں تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
غیرملکیوں
شمالی وزیرستان
6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.