راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج: شہر مکمل طور پر سیل
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج: داخلی راستے بند، شہریوں کو مشکلات
راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، شہر مکمل طور پر سیل راولپنڈی میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے باعث انتظامیہ شہر کے تقریباً تمام داخلی راستے بند کردیے۔ جب کہ نقص امن کے خدشے کے پیش نظر شہر میں پولیس اور رینجرز کی بھارتی نفری تعینات کی گئی ہے۔ راولپنڈی انتظامیہ نے لیاقت باغ میں پی ٹی آئی اے احتجاج کو روکنے کے لیے پورے شہر میں کنٹینرز لگاکر راستے بند کردیے۔ جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ شہر میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس کے علاوہ پنجاب رینجرز کے اہلکار بھی تعینات کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ، راولپنڈی میں رحمان آباد چوک، شمس آباد کے علاقے بھی سیل کردیے گئے ہیں۔ جب کہ اڈیالہ جیل جانے والے تمام راستے بھی مکمل سیل ہیں۔ اڈیالہ جیل گاؤں جانے والی ٹرانسپورٹ کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
پی ٹی آئی کا احتجاج
شہر مکمل طور پر سیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.