اسرائیل لبنان کشیدگی کا حل: صرف سفارت کاری، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی ترجمان کا بیان: جنگ سے کسی فریق کو فائدہ نہیں
اسرائیل لبنان کشیدگی کا حل صرف سفارت کاری میں ہے، امریکہ واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مارگریٹ میکلارڈ کا کہنا ہے اسرائیل لبنان کشیدگی کا حل صرف سفارت کاری میں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مارگریٹ میکلارڈ نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ اسرائیل لبنان کشیدگی کا حل صرف سفارت کاری میں ہے۔ کوئی فریق جنگ سے فائدہ نہیں اٹھاسکتا۔مارگریٹ میکلارڈ نے کہا کہ جنوبی لبنان اور شمالی اسرائیل کی اطلاعات تشویش ناک ہیں۔ امریکہ پاکستان میں زراعت، توانائی کے شعبوں میں تعاون کررہا ہے جب کہ پاکستان سے رشتہ بہت مضبوط ہے۔ یاد رہے کہ اسرائیلی کی جانب سے لبنان پر حملے جاری ہیں اور پیر سے جاری حملوں کے نتیجے میں اب تک 700 لبنان شہید ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی نے گذشتہ روز بیروت میں لبنان کی مزاحتمی تنظیم کے حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا۔ جس میں حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ کو شہید کرنے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
Multan news
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ
اسرائیل لبنان کشیدگی
جنوبی لبنان اور شمالی اسرائیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.