پاکستان کی خوشحالی: آرمی چیف کا امید کا پیغام
تاجر برادری سے ملاقات میں آرمی چیف کا عزم: پاکستان کی خوشحالی ممکن ہے
ملک کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا، آرمی چیف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ کراچی کے دوران تاجر برادری سے ملاقات کی ۔ جس میں معیشت کے حوالے سے تاجر برادری کے ساتھ اہم امور زیر بحث آئے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ”میں ایک سال پہلے آپ سب لوگوں سے مخاطب تھا اور کہا تھا کہ مایوس مت ہوں۔ ، مایوسی گناہ ہے”آرمی چیف نے کہا کہ معاشرے میں مایوسی پیدا کرنے کی ناکام کوششوں کو اجتماعی کاوشوں سے شکست دی گئی۔ پاکستان مختلف شعبوں میں غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ بے پناہ وسائل اور صلاحیت کے پیش نظر پاکستان اقوام عالم میں اپنا جائز مقام حاصل کرنا چاہتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
آرمی چیف
تاجر برادری '
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر
ملک کی خوشحالی
پاکستان کی خوشحالی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.