حزب اللہ نے نعیم قاسم کو نئے سربراہ کے طور پر متعارف کرایا
حزب اللہ کے نئے رہنما نعیم قاسم: مستقبل کے چیلنجز
نعیم قاسم مزاحمتی تنظیم کے نئے سربراہ ہوں گے، حزب اللہ لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا گیا۔ حزب اللہ کی جانب سے سربراہ حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری پیغام میں حسن نصر اللہ کی شہادت کی مذمت کی گئی۔ اور کہا گیا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی ، نصراللہ کے قتل سے مزاحمت کو تقویت ملے گی۔ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد حزب اللہ کی جانب سے نئے سربراہ کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حزب اللہ
اسرائیلی حملوں
سربراہ حسن نصر اللہ
حسن نصر اللہ
نعیم قاسم مزاحمتی تنظیم
نئے سربراہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.