حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی
حسن نصر اللہ کی شہادت: مزاحمت کی نئی لہر کی ابتدا
حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کردی لبنان کی مزاحمتی تنظیم حز ب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کر دی ۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری پیغام میں حسن نصر اللہ کی شہادت کی مذمت کی گئی۔ اور کہا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رہے گی ، نصراللہ کے قتل سے مزاحمت کو تقویت ملے گی۔ حسن نصراللہ کی موت کے اعلان کے بعد حزب اللہ کے المنار ٹی وی پر قرآن کی آیات نشر ہونا شروع ہوگئیں،۔ حسن نصر اللہ 1992 میں حزب اللہ کے سربراہ بنے ، حسن نصراللہ کی کوششوں سے طاقتور ترین مزاحمتی تنظیم بنی۔ ، حسن نصراللہ 2006 میں اسرائیل کے ساتھ حزب اللہ کی جنگ کے بعد سے عوام میں کم نظر آئے۔ 1978 میں شیخ نصراللہ کو عراق سے بے دخل کر دیا گیا اور وہ لبنان واپس آ گئے۔ ، لبنان کےشہر بعلبک کے مدرسے سے مذہبی تعلیم و تدریس کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا۔ 1982 میں حسن اور ان کے متعدد ساتھیوں نے امل تحریک سے علیحدگی اختیار کر لی اور حزب اللہ میں شمولیت اختیار کی۔ ، حسن نصراللہ مذہبی تعلیم مکمل کرنے 1989 میں ایران کے شہر قم چلے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
حسن نصراللہ
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حز ب اللہ
حسن نصر اللہ کی شہادت کی مذمت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.