وزیرِاعظم شہباز شریف اور صدر جوبائیڈن کی اہم ملاقات
شہباز شریف اور جوبائیڈن: نیک خواہشات کا تبادلہ
شہباز شریف اور جوبائیڈن کے درمیان ملاقات وزیرِاعظم شہباز شریف اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ جس میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے گزشتہ شب امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک سربراہانِ حکومت کے اعزاز میں دیئے جانے والے عشائیے میں شرکت کی۔ عشائیے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی صدر جو بائیڈن نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ عشائیے میں دیگر ممالک کے سربراہان مملکت نے بھی شرکت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
شہباز شریف اور جوبائیڈن
دونوں رہنماؤں
امریکی صدر جو بائیڈن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.