پاکستان تحریک انصاف کا 2 اکتوبر کو پنجاب میں بڑے احتجاج کا اعلان
میانوالی، فیصل آباد، ملتان میں پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج
پاکستان تحریک انصاف کا 2 اکتوبر کو پنجاب کے 3 بڑے شہروں میں احتجاج کا اعلان پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے 2 اکتوبر کو پنجاب کے 3 بڑے شہروں میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ شیخ وقاص اکرم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلا پرامن احتجاج 2 اکتوبر کو میانوالی ، فیصل آباد اور ملتان میں ہوگا۔ جو کہ عدلیہ کی آزادی ، بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور مہنگائی کیخلاف ہوگا۔ شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ ہر کارکن تینوں شہروں میں گھروں سے باہر نکلیں اور احتجاج میں بھرپور حصہ لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا سے نکلنے والا قافلہ احتجاج کرتا رہا۔ راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے کارکن ڈٹے رہے اور احتجاج کرتے رہے، - 28 ستمبرکو راولپنڈی کے احتجاج پر عوام کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
پاکستان تحریک انصاف
احتجاج
خیبرپختونخوا
خراجِ تحسین
شیخ وقاص اکرم
تینوں شہروں
3 بڑے شہروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.