فاٹا انضمام کا فیصلہ نیک نیتی سے کیا گیا : شاہد خاقان عباسی
سیاسی جماعتوں کی کمزوری اور فاٹا انضمام کا فیصلہ
فاٹا انضمام کا فیصلہ نیک نیتی سےکیا تھا‘شاہد خاقان پشاور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو احتیاط سے زبان استعمال کرنے کا مشورہ دے دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ فاٹا انضمام کا فیصلہ نیک نیتی سےکیا تھا ۔ لیکن اندازہ نہیں تھا کہ قبائلیوں کو حقوق سےمحروم رکھا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں کمزور ہیں، ملک آئین کے مطابق نہیں چل رہا۔ سیاسی جماعتوں کو دشمنی دور کرنی ہوگی۔شاہد خاقان کا کہنا تھا کہ 35 سال مسلم لیگ (ن) میں ایک سوچ کے ساتھ تھا۔ نواز شریف کے ساتھ پرانا تعلق ہے، ان کا احترام کرتا ہوں۔ پنجاب اور وفاق میں جو ہو رہا ہے ان کے کھاتےمیں جاتا ہے۔ ان کو خود دیکھنا چاہیے کہ جو ہورہا ہے کیا ملک کے مفاد میں ہیں؟ اندھیرے میں ہونے والی آئینی ترامیم ہمیشہ ملک کو نقصان پہنچاتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
Pakistan news
Pakistan
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
شاہد خاقان
فاٹا انضمام
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.