رحیم یارخان: پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، 3 ڈاکو ہلاک
کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ
کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ، 3 ڈاکو ہلاک رحیم یارخان کےکچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مطلوب 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق رحیم یارخان کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں نے چند روز قبل کچے میں قائم پولیس کیمپ پر حملہ کیا تھا۔ حملے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے تھے۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت قادر دشتی، دلوش دشتی اور نیاز بکھرانی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت میں شر، کوش گینگ ملوث ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
abc news
google news
رحیم یارخان
پولیس حکام
فائرنگ
3 ڈاکو ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.