بانی پی ٹی آئی نے ملک کے لیے ایک پیسے کا کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی کا بیان
شاہد خاقان عباسی: بانی پی ٹی آئی نے اخلاقیات اور جمہوریت تباہ کی
بانی پی ٹی آئی نے ملک کے لیے ایک پیسے کا کام نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ملک کے لیے ایک پیسے کا کام نہیں کیا۔ شاہد خاقان عباسی کہا کہ چاہتے ہیں ملک میں آئین کی بات کریں۔ آج پاکستان میں سیاست ایک دوسرے پر الزام لگانے کا نام ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے اقتدار کیلئے قانون بنائے جاتے ہیں۔ رات کے اندھیرے میں آئینی ترامیم منظور کرانا چاہتے ہیں۔ جب سیاست کی یہ حالت ہوگی تو ملک ترقی کیسے کرے گا؟ ان کا کہنا تھا کہ اسمبلیوں میں اکثریت مینڈیٹ چوری کرکے آئی ہے۔ موجودہ حالات میں ملک نہیں چل سکتا۔ عوام کیلئے کوئی بات نہیں کرتا نہ عوام کیلئے پالیسی بنتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے قانون سازی کی جارہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے ملک کے لیے ایک پیسے کا کام نہیں کیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اخلاقیات اور جمہوریت تباہ کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.