حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان: عوام کے لیے بڑی خوشخبری

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان: عوام کے لیے بڑی خوشخبری

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان: پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے کمی

حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 7 پیسے کمی کر دی ہے۔ جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت کم ہو کر247 روپے 3 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ جس کے بعد اب نئی قیمت 246 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہو گی ۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت 3 روپے فی لیٹر کم کرتے ہوئے 140 روپے 90 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.