"پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ: رینجرز کی تعیناتی"
"دفعہ 144 نافذ: میانوالی، فیصل آباد اور بہاولپور میں پابندیاں"
پنجاب کے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ، رینجرز تعینات محکمہ داخلہ پنجاب نے میانوالی ، فیصل آباد اور بہاولپور میں دفعہ 144 کا نفاز کر دیا ہے۔ ہر قسم کے سیاسی اجتماعات ، دھرنے ، جلسے اور مظاہروں پر پابندی ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی میں 7 روز دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔ یکم اکتوبر سے 7 اکتوبر تک ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، مظاہرے، دھرنا، جلسہ اور احتجاج پر پابندی ہوگی۔ فیصل آباد اور بہاولپور میں بھی دفعہ ایک سو چوالیس دو دن کیلئے نافذ کی گئی ہے۔ دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ دہشت گردی کی روک تھام، امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا ہے۔ یکم اکتوبر سے سات اکتوبر تک میانوالی میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے،جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
دفعہ 144 نافذ
محکمہ داخلہ پنجاب
رینجرز تعینات
پنجاب کے مختلف شہروں
سیاسی اجتماعات
دھرنے ، جلسے اور مظاہروں پر پابندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.