"ملک میں مہنگائی کی شرح حکومتی اندازوں سے بھی زیادہ نیچے آگئی: تفصیلات"
"مہنگائی کی شرح میں کمی: حکومت کے اندازے سے کم اعداد و شمار"
ملک میں مہنگائی کی شرح حکومتی اندازوں سے بھی زیادہ نیچے آگئی ملک میں مہنگائی کی شرح حکومتی اندازوں سے بھی زیادہ نیچے آگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر میں مہنگائی کی سالانہ شرح 6.9 فیصد فیصد پر رہی۔ گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں 0.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ شہری علاقوں میں مہنگائی 9.3 فیصد،دیہی علاقوں میں 3.6 فیصد پر آگئی،۔ اگست 2024ء میں مہنگائی 9.6 فیصد، ستمبر 2023ء میں 31.4 فیصد تھی،۔ ستمبر 2024ء میں مہنگائی حکومتی اندازوں سے بھی کم سطح پر آگئی۔ حکومت نے ستمبر اکتوبر میں مہنگائی 8 سے 9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
مہنگائی کی شرح
شہری علاقوں
حکومتی اندازوں
وفاقی ادارہ شماریات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.