"شیری رحمان: آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ نیا نہیں"
"آئینی عدالت کے قیام کی ضرورت: شیری رحمان کی وضاحت"
آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ نیا نہیں، شیری رحمان اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمارا وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ کوئی نیا نہیں ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے وفاقی آئینی عدالت متعلق اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وفاقی آئینی عدالت کے قیام کا مطالبہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وژن تھا۔ جسے 2006 میں چارٹر آف ڈیموکریسی کا حصہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت 50 سے زائد ممالک میں آئینی عدالتیں کام کر رہی ہیں۔ آئینی اور سیاسی مقدمات آئینی عدالت میں جانے سے اعلیٰ عدالت کا وقت بچے گا۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر نے کہا کہ اس وقت عدالتوں میں التواء مقدمات کی تعداد بہت تشویشناک ہے۔ سپریم کورٹ میں 60 ہزار جبکہ مجموعی طور پر ملک میں 22 لاکھ سے زائد مقدمے التوا کا شکار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
پیپلز پارٹی
آئینی عدالت
آئینی عدالتیں
شیری رحمان
سینیٹر شیری رحمان
وفاقی آئینی عدالت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.