پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں" :"ذاکر نائیک
"پاکستان کی محبت بھری سرزمین: ذاکر نائیک کا پیغام"
پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں ، ذاکر نائیک اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ممتاز اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی ہے۔ ممتاز اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پارلیمنٹ میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی ۔ جس کے دوران امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز، بین المذاہب ہم آہنگی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹرذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں۔ امت مسلمہ کو اختلافات بھلا کر متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ اسلام امن ، محبت اور بھائی چارے کا دین ہے۔ میرا مقصد دنیا میں اسلام کے امن اور محبت کا حقیقی پیغام اجاگر کرنا ہے۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ اسلامی تعلیمات امن،رواداری اور محبت کا پیغام دیتی ہیں۔ اسلام کا پیغام عام کرنے میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بعد میں اسپیکر قومی اسمبلی کے ہمراہ ایوان کا دورہ بھی کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
ذاکر نائیک
ممتاز اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک
بھائی چارے
محبت کا پیغام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.