"وفاقی حکومت کا محکمہ بہبود آبادی بند کرنے کا فیصلہ"
"وفاقی وزارت صحت کو محکمہ بہبود آبادی بند کرنے کی ذمہ داری"
وفاقی حکومت نے محکمہ بہبود آبادی کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت محکمہ بہبود آبادی کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ سے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت تجویز کی منظوری لی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد کی ذمہ داری وفاقی وزارت صحت کو دی گئی ہے۔ اور فیصلہ وفاقی حکومت کاحجم کم کرنے کے پیش نظرکیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ رائٹ سائزنگ اقدامات میں مختلف اداروں کی بندش اور نجکاری شامل ہے۔ جبکہ مختلف اداروں اور ڈویژنز کو ضم کرنے سمیت دیگر اقدامات بھی منصوبے کا حصہ ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے پہلے مرحلے میں 5 وفاقی وزارتوں کے مختلف اداروں کو بند کرنے کا پلان بنایا ہے ۔ جس کے تحت پہلے ہی متعدد اداروں کو بند کرنے کی نشاندہی کی جا چکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
وفاقی حکومت
وفاقی کابینہ
محکمہ بہبود آبادی
حکومتی ذرائع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.