"شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا گیا: عدالت کا حکم"
"اسلام آباد ہائی کورٹ: شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ"
شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) دونوں سے نکال دیا ہے، جس کے بعد درخواست نمٹا دی گئی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر شبلی فراز کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ اس کے علاوہ ایف آئی اے اور پاسپورٹ امیگریشن حکام اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شائستہ خالد عدالت میں پیش ہوئیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل کو فوری طور پر عدالت طلب کر لیا گیا۔ وکیل ایف آئی اے نے بتایا کہ ایف آئی اے کی صرف پی این آئی ایل لسٹ ہوتی ہے۔ ان کا نام ایف آئی اے کی فہرست میں شامل نہیں۔ پاسپورٹ امیگریشن حکام نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے پی سی ایل سے نام نکال دیا تھا۔ اب یہ ای سی ایل پر ہیں، جو وزارت داخلہ کے ماتحت آتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
شبلی فراز
ایڈیشنل اٹارنی جنرل
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.