"پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن: محمد اورنگزیب کا بیان"
پاکستان کی معیشت استحکام کی حالت میں بہتری کی جانب": "محمد اورنگزیب
معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، محمد اورنگزیب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہماری معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ انہوں نےکہا کہ یہ ہمارا آخری بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) پروگرام اس صورت ہوگا۔ جب ہم بنیادی اصلاحات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اصلاحات کی طرف جانا ہوگا۔ ٹیکس ٹو جی ڈی پی بڑھانا ہے، مزید کہا کہ ہماری معیشت جس جگہ پر موجود ہے ہمیں اسے استعمال کرتے ہوئے ملک میں معاشی استحکام لانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں ہماری توقعات سے زیادہ کمی آئی ہے اور ہماری معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے۔ اگر ہم اس تسلسل کو برقرار رکھتے ہیں تو ہماری معیشت استحکام کی حالت سے ترقی کی طرف جا سکتی ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف کی حکومت پالیسی فریم ورک اور پالیسی میں تسلسل فراہم کرنے کے عزم پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت جو معاشی استحکام آیا ہے ۔ ہمیں اس کے ذریعے اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ بنیادی اصلاحات کریں ۔ کیونکہ یہ ہمارے ملک کی بنیادی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
شہباز شریف
محمد اورنگزیب
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
معاشی استحکام
معیشت بہتری
اصلاحات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.