ہم عمران خان کے ساتھ ہیں اور رہیں گے" :"پرویز الٰہی
"عمران خان کے ساتھ: پرویز الٰہی کی سیاسی وابستگی"
عمران خان کیساتھ تھے اور رہیں گے: پرویز الٰہی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے میں اور میری فیملی عمران خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے۔ چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہباز شریف نے کیا خطاب کرنا تھا۔ اصل خطاب تو بانی پی ٹی آئی کا تھا، بانی پی ٹی آئی پاکستان کے ہی نہیں عالم اسلام کے لیڈر بن چکے ہیں۔ پرویز الٰہی کا کہنا تھا میں اور میری فیملی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں پرویز الٰہی کا کہنا تھا جتنا نقصان موجودہ حکومت نے کیا ہے شاید ہی کسی حکومت نے کیا ہو۔ آپ دیکھ لیں کسانوں کا کیا حال ہے، میرے سارے منصوبے ختم کر دیے۔ صحت کارڈ پی ٹی آئی کا منصوبہ تھا وہ بھی ختم کر دیا،۔ اس حکومت نے آکر بجلی مہنگی کر دی اور لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
پرویز الٰہی
چوہدری پرویز الہی .
تبصرے
Please keep the discussion respectful.