"نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام آئینی ترمیم کے باعث مؤخر"
"نواز شریف کا لندن جانے کا منصوبہ: آئینی ترمیم کا انتظار"
آئینی ترمیم کا معاملہ، نوازشریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آئینی ترمیم کے پیش نظر اپنا لندن جانے کا پروگرام مؤخر کردیا۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام تھا۔ مگر اب آئینی ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد ہی سابق وزیراعظم لندن اور امریکا جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ آئینی ترمیم اسی ہفتے یا اکتوبر کے دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے۔ اور اس حوالے سے پہلے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ ماہ آئینی ترامیم لانے کا فیصلہ کیا تھا۔ مگر مطلوبہ اکثریت نہ ملنے کے باعث بلوں کی منظوری کو کچھ دن آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سپریم کورٹ
سابق وزیراعظم
مسلم لیگ ن
نوازشریف
آئینی ترمیم کا معاملہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.