"امریکی صدر بائیڈن نے ایران کو مزید پابندیوں کی دھمکی دے دی"
"جوبائیڈن کی ایران کے لیے مزید پابندیوں کی دھمکی، اسرائیل کی حمایت کا عزم"
امریکی صدر بائیڈن نے ایران کو مزید پابندیوں کی دھمکی دیدی امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران کو مزید پابندیوں کی دھمکی دے دی ۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ایران پر مزید کچھ پابندیاں لگنے والی ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے جلد بات کروں گا۔ اسرائیل کے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کرینگے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ جی 7ممالک متفق ہیں کہ اسرائیل کو جوابی کارروائی کا حق ہے،۔ ہم اسرائیل کے اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
اسرائیل
جوبائیڈن
امریکی صدر بائیڈن
پابندیوں کی دھمکی
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.