"آئینی ترامیم آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں پیش ہونے کا امکان"
"قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم بل کی پیشی کی تیاری"
آئینی ترامیم آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان اسلام آباد : قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم آئندہ ہفتے پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے پر غور جاری ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلانے پر غور جاری ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس سات اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم آئندہ ہفتے پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ آئینی ترمیم 8 یا 9 اکتوبر کو پیش کی جاسکتی ہے۔ یاد رہے حکمران اتحاد نے آئینی ترامیم بل پر جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے سے ناکامی پر آئینی ترامیم کا بل دس سے بارہ دن کے لیے موخر کردیا تھا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کا بل 10سے 12روز بعدقومی اسمبلی میں پیش ہوگا۔ حکومتی ذرائع نے بتایا تھا کہ آئینی بل پی ٹی آئی اراکین کے ووٹ کے بغیر پاس کرائیں گے۔ بل کافی عرصے سے زیر بحث تھا لیکن مولانا فضل الرحمان نےیو ٹرن لیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
قومی اسمبلی
آئینی ترامیم
حکمران اتحاد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.