"یونس خان نے قومی ٹیم کی کپتانی کے لیے دو نام تجویز کیے"
"سابق کپتان یونس خان نے قومی ٹیم کی نئے کپتان کے نام بتائے"
قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے یونس خان نے دو نام تجویز کر دیے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں گفتگو کی جس دوران انہوں نے پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس کے حوالے سے بات کی۔ یونس خان کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ امید کرتا ہوں پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں اچھا پرفارم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم میں سلیکشن کے کچھ مسائل ضرور ہیں، جسے کوچ جیسن گلیسپی بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یونس خان کا کہنا تھا کہ ہمارے کلچر میں بڑے کھلاڑی کو کپتان بنا دیا جاتا ہے جو غلط ہے۔ یونس خان نے پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم سے متعلق کہا کہ کپتانی سے الگ ہونا بابر کے لیے بہتر ثابت ہوگا۔ انہوں نے قومی ٹیم کے نئے کپتان سے متعلق کہا کہ رضوان یا فخرمیں سے کسی ایک کو کپتان ہونا چاہیے۔ واضح رہے کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کو کرکٹ فیسٹیول کا حصہ بنایا ہے۔ یونس خان کو آسٹریلیا کے کرکٹ سیزن کی تقریب کے مہمان کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
قومی ٹیم
قومی ٹیم کی کپتانی
یونس خان کا میڈیا
پاکستانی ٹیم میں سلیکشن
اچھا پرفارم
سابق کپتان بابر اعظم
نئے کپتان
مہمان کھلاڑیوں
پاکستانی ٹیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.